
Urdu
فاتح بنیں
زندگی میں ہماری کامیابی کی دوڑ میں، ہمیں اسلام کے قوانین کو نظر انداز کرنے کی آزمائش ہو سکتی ہے – ہم اکثر اس غلط فہمی کے شکار ہو جاتے ہیں کہ جو بھی ہاتھ لگے اسے حاصل کرنا چاہیے چاہے وہ الله تعالیٰ کے حکم کے مطابق ہو یا نہیں. یہ شیطان کا اور ہمارے اپنے زہن کی حرص اور ہوس کا نتیجہ ہے- مسلمان ہونے کے معنی ہیں کہ ہم ہمیشہ یاد رکھیں کہ ایک دن اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے. اور اس وجہ سے الله تعالیٰ کے احکام اور رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّتوں پر چلنے میں ہی ہماری دنیوی اور اخروی کامیابی ہے۔
23 min read
فاتحفتح
Read